Tuesday, 19 November 2013

صبرِ حســـین کا بیان





صبرِ حســـین کا بیان
بہـت غم زدہ ہـــے
بہت سی حکایات اور ہدایات
پوشیدہ ہیں
حالتِ جذب میں ہیں
اور مسافتوں پر محیط ہے
ایک صدمہ
جو عنقریب اور یقینی تھا
اور جس کے لئے
مـاں نے بچپن سے
تیؔار کر رکھا تھا
اور یہ بات بتائی گئی تھی
کہ شہزادے جب تک
خـون سے غسل نہیں کریں گے
یہ جنؔت پاک نہیں ہو گی ۔ ۔ ۔ 

سیــّـد حارث احمد

No comments:

Post a Comment